مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبے پکتیا میں افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ طالبان کی جھڑپیں ہوئیں۔ حکام کے مطابق جھڑپوں میں افغان فورسز کے کسی قسم کے جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1882371
آپ کا تبصرہ